تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُڑَن گولا" کے متعقلہ نتائج

اُڑَن گولا

اڑ کر دور جانے اور پھٹ کر بکھرنے والا بارودی خول، اڑن پٹاخے کی قسم کی ایک آتش بازی جس میں جنگی ضرورت کے لیے لوہے کے ٹکڑے اور بعض دوسری ضرر رساں چیزیں بھر دی جاتی ہیں (اور وہ گولے کے پھٹتے ہی بکھر کر ضرر پہنچاتی ہیں)، اگن گولا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُڑَن گولا کے معانیدیکھیے

اُڑَن گولا

u.Dan-golaaउड़न-गोला

اُڑَن گولا کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • اڑ کر دور جانے اور پھٹ کر بکھرنے والا بارودی خول، اڑن پٹاخے کی قسم کی ایک آتش بازی جس میں جنگی ضرورت کے لیے لوہے کے ٹکڑے اور بعض دوسری ضرر رساں چیزیں بھر دی جاتی ہیں (اور وہ گولے کے پھٹتے ہی بکھر کر ضرر پہنچاتی ہیں)، اگن گولا
  • بندوق کی گولی جو اٹکل سے چلائی جائے

उड़न-गोला के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • उड़ कर दूर जाने और फट कर बिखरने वाला बारूदी ख़ौल, उड़न पटाख़े का एक प्रकार एक आग का खेल जिसमें जंगी आवश्यक्ता के लिए लोहे के टुकड़े और कुछ दूसरी हानिकारक वस्तुएँ भर दी जाती हैं (और वह गोले के फटते ही बिखर कर हानि पहुँचाती हैं), अगन गोला
  • बंदूक़ की गोली जो अटकल से चलाई जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُڑَن گولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُڑَن گولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words