اردو، انگلش اور ہندی میں اُدھیڑا کے معانیدیکھیے
اُدھیڑا کے اردو معانی
فعل متعلق، مؤنث
- بخیے یا سیون کو کھولنا، ٹانکے توڑنا، سطح کا بالائی پرت اتارنا یا اکھاڑنا، (چھت وغیرہ کا) پٹاؤ الگ کرنا، پوشش کھولنا، (ضرب سے) کھال اتارنا، جسم سے بال یا پوست کا جدا کرنا، بہت مارنا، سزا دینا، تباہ حال کرنا، مفلس کر دینا
شعر
مہتابؔ عمر بھر بھی نہ ہوگا رفو کبھی
وہ پل جو نفرتوں نے ادھیڑا تھا ایک دن
English meaning of udhe.Daa
उधेड़ा के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, स्त्रीलिंग
- ली हुइ पर्त को अलग करना, उचाड़ना, टाँका खोलना, सिलाई खोलना, छितराना, बिखराना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُدھیڑا)
اُدھیڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔