تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُدھیڑبُن" کے متعقلہ نتائج

مِیٹھاس

رک : مٹھاس ، شیرینی ، کوئی میٹھی چیز ؛ (مجازاً) لذت ، مزہ ، شوق ۔

مِیٹھا شَہَد

extremely sweet, very sweet, as sweet as honey

مِیٹھا سال

رک : میٹھا برس ۔

مِیٹھا سوڈا

ایک قسم کا سوڈا جو خوش ذائقہ ہوتا ہے اور بعض کھانوں کی چیزوں (عموماً) چنے وغیرہ کو ہضم اور نرم کرنے یا گلانے اور آٹے کو خمیر کرنے کے لیے ڈالا جاتا ہے ، کھانے کا سوڈا،

مِیٹھا سِیٹھا

کچھ میٹھا کچھ پھیکا ؛ (مجازاً) متوازن ، نہ بہت خراب نہ بہت اچھا ، غنیمت ۔

مِیٹھا سُخُن

میٹھی بات ، ملائمت کی گفتگو ، نرم بات ۔

مِٹھاس

شیرینی، حلاوت، میٹھا مزہ، میٹھا پن (کھٹاس کا نقیض)، اچھا تاثر، لذت

meths

بول چال: برط methylated spirit کا اختصار۔.

مَٹُھوس

۱۔ وہ شخص جو چپ ہو اور اپنے دل کی بات کسی سے نہ کرے ، گھنا ؛ سست ، کاہل

مَٹَّھس

بہت سست، کاہل محض

مِیٹھا سَال لَگنا

رک : میٹھا برس لگنا ۔

مِٹھاس پائی جانا

شیرنی یا میٹھا پن ہونا ، مٹھاس ہونا

مِٹھاس گھولْنا

اچھا تاثر دینا یا پیدا کرنا

مَٹُھوسا پَن

مٹھوسا ہونے کی کیفیت یا صورت حال، مٹھوسا یا مٹھوس ہونا

مِٹھاس گُھلْنا

سکون و اطمنان ہونا

مُتَحَصَّن

قلعے کی طرح مضبوط یا محفوظ بنایا ہوا ، قلعہ بندکیا ہوا ۔

مُتَحاسِد

آپس میں جلنے والے ؛ ایک دوسرے سے حسد کرنے والے

مُتَحَصِّل

جمع کرنے والا ، حاصل کرنے والا ؛ (مجازاً) سند یافتہ ، فارغ التحصیل ، کوالیفائڈ

مُتَحَسِّر

حسرت کرنے والا ، افسوس کرنے والا ، متاسف ۔

مُتَحَصِّن

جو محفوظ ہونے کے لیے قلعے میں بند ہو جائے، قلعہ بند، قلعہ نشین

متحصلات

پیداوار

مَٹُھوسا

وہ شخص جو فکر یا رنج کی وجہ سے خاموش رہے اور کسی سے بات چیت نہ کرے، مٹھوس

مِیٹھے سے مَرے تو زَہر کیوں دے

اگر میٹھی میٹھی باتوں سے کام نکل سکتا ہے تو زبردستی نہیں کرنی چاہیے

methuselah

پیرفرتوت ، بہت کہنہ شخص یا شے۔.

مٹھوسر

مٹھوس

مُتَحاسِب

حساب کرنے والا

مِٹھائی سے مُنْھ بَھر دینا

۔(کنایۃً) دل خوش کردینا۔

مِیٹھے سُر

ہلکی یا خوش گوار آوازیں ، پیارے لحن ۔

مِٹھائی سے مُنہ بَھر دینا

دل خوش کر دینا ، کسی کام کے ہو جانے پر خوشی میں کسی کو مٹھائی کھلانا ،

مَتاع ہَستی

زندگی کی متاع، دولتِ حیات

زیادَہ مِٹھاس میں کِیڑے پَڑ جاتے ہیں

حد سے زیادہ خوش اخلاقی مضر ہوتی ہے، حد سے زیادہ میل جول سے تعلقات بگڑ جاتے ہیں

آموں کی مٹھاس سے دانت کھٹے ہو گئے

آموں سے دل بھر گیا

دُودھ میں مِٹھاس مِلاؤ تو اَور بھی مَزا دیگا

کسی اچھی چیز میں دوسری اچھی چیز ملانا اچھا ہوتا ہے ، دو بہتر چیزوں سے بہترین کا حصول ہوتا ہے . اچھے خاندانوں کا میل بہتر ہوتا ہے.

مُنہ میں مِٹھاس گُھلنا

طبیعت ہشاش بشاش ہونا ، جی خوش ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُدھیڑبُن کے معانیدیکھیے

اُدھیڑبُن

udhe.Dbunउधेड़बुन

  • Roman
  • Urdu

اُدھیڑبُن کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • (لفظاََ) اََدھیڑ نے اور ہنئے کا عمل
  • لگاتار سوچ بچار، تامل، فکر و تردد، امید وبیم، پس وپیش، تامل، تذبذب، تردّد، خوف و رجا
  • (مجازاً) تفکر یا تحقیقات کا نتیجہ دریافت

شعر

Urdu meaning of udhe.Dbun

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzaa) adhe.D ne aur hune ka amal
  • lagaataar soch bichaar, taammul, fikr-o-taraddud, ummiid vabiim, pasopesh, taammul, tazabzab, taraddud, Khauf-o-rajaa
  • (majaazan) tafakkur ya tahqiiqaat ka natiija daryaafat

English meaning of udhe.Dbun

Noun, Masculine, Feminine

  • deep thinking, to be involved/worried
  • act of unweaving and weaving, stitch-unstitch
  • unease, perplexity, quandary, uncertainty, indecisiveness

उधेड़बुन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • उधेड़ने और बुनने की क्रिया
  • कोई निर्णय लेने के पूर्व किया जाने वाला अनिर्णीत विचार-मंथन; बार-बार किया जाने वाला सोच-विचार; ऊहापोह; दुविधा की स्थिति; उलझन; असमंजस की स्थिति; चिंता।
  • विचार या शोध, दरयाफ़त, उलझना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِیٹھاس

رک : مٹھاس ، شیرینی ، کوئی میٹھی چیز ؛ (مجازاً) لذت ، مزہ ، شوق ۔

مِیٹھا شَہَد

extremely sweet, very sweet, as sweet as honey

مِیٹھا سال

رک : میٹھا برس ۔

مِیٹھا سوڈا

ایک قسم کا سوڈا جو خوش ذائقہ ہوتا ہے اور بعض کھانوں کی چیزوں (عموماً) چنے وغیرہ کو ہضم اور نرم کرنے یا گلانے اور آٹے کو خمیر کرنے کے لیے ڈالا جاتا ہے ، کھانے کا سوڈا،

مِیٹھا سِیٹھا

کچھ میٹھا کچھ پھیکا ؛ (مجازاً) متوازن ، نہ بہت خراب نہ بہت اچھا ، غنیمت ۔

مِیٹھا سُخُن

میٹھی بات ، ملائمت کی گفتگو ، نرم بات ۔

مِٹھاس

شیرینی، حلاوت، میٹھا مزہ، میٹھا پن (کھٹاس کا نقیض)، اچھا تاثر، لذت

meths

بول چال: برط methylated spirit کا اختصار۔.

مَٹُھوس

۱۔ وہ شخص جو چپ ہو اور اپنے دل کی بات کسی سے نہ کرے ، گھنا ؛ سست ، کاہل

مَٹَّھس

بہت سست، کاہل محض

مِیٹھا سَال لَگنا

رک : میٹھا برس لگنا ۔

مِٹھاس پائی جانا

شیرنی یا میٹھا پن ہونا ، مٹھاس ہونا

مِٹھاس گھولْنا

اچھا تاثر دینا یا پیدا کرنا

مَٹُھوسا پَن

مٹھوسا ہونے کی کیفیت یا صورت حال، مٹھوسا یا مٹھوس ہونا

مِٹھاس گُھلْنا

سکون و اطمنان ہونا

مُتَحَصَّن

قلعے کی طرح مضبوط یا محفوظ بنایا ہوا ، قلعہ بندکیا ہوا ۔

مُتَحاسِد

آپس میں جلنے والے ؛ ایک دوسرے سے حسد کرنے والے

مُتَحَصِّل

جمع کرنے والا ، حاصل کرنے والا ؛ (مجازاً) سند یافتہ ، فارغ التحصیل ، کوالیفائڈ

مُتَحَسِّر

حسرت کرنے والا ، افسوس کرنے والا ، متاسف ۔

مُتَحَصِّن

جو محفوظ ہونے کے لیے قلعے میں بند ہو جائے، قلعہ بند، قلعہ نشین

متحصلات

پیداوار

مَٹُھوسا

وہ شخص جو فکر یا رنج کی وجہ سے خاموش رہے اور کسی سے بات چیت نہ کرے، مٹھوس

مِیٹھے سے مَرے تو زَہر کیوں دے

اگر میٹھی میٹھی باتوں سے کام نکل سکتا ہے تو زبردستی نہیں کرنی چاہیے

methuselah

پیرفرتوت ، بہت کہنہ شخص یا شے۔.

مٹھوسر

مٹھوس

مُتَحاسِب

حساب کرنے والا

مِٹھائی سے مُنْھ بَھر دینا

۔(کنایۃً) دل خوش کردینا۔

مِیٹھے سُر

ہلکی یا خوش گوار آوازیں ، پیارے لحن ۔

مِٹھائی سے مُنہ بَھر دینا

دل خوش کر دینا ، کسی کام کے ہو جانے پر خوشی میں کسی کو مٹھائی کھلانا ،

مَتاع ہَستی

زندگی کی متاع، دولتِ حیات

زیادَہ مِٹھاس میں کِیڑے پَڑ جاتے ہیں

حد سے زیادہ خوش اخلاقی مضر ہوتی ہے، حد سے زیادہ میل جول سے تعلقات بگڑ جاتے ہیں

آموں کی مٹھاس سے دانت کھٹے ہو گئے

آموں سے دل بھر گیا

دُودھ میں مِٹھاس مِلاؤ تو اَور بھی مَزا دیگا

کسی اچھی چیز میں دوسری اچھی چیز ملانا اچھا ہوتا ہے ، دو بہتر چیزوں سے بہترین کا حصول ہوتا ہے . اچھے خاندانوں کا میل بہتر ہوتا ہے.

مُنہ میں مِٹھاس گُھلنا

طبیعت ہشاش بشاش ہونا ، جی خوش ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُدھیڑبُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُدھیڑبُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone