تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَتَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَتَن کے معانیدیکھیے
جَتَن کے اردو معانی
فعل متعلق
- حفاظت کے ساتھ، بحفا ظت، کوشش سے (رکھنا) (قدیم) .
- کوشش ، سعی ، جدوجہد ، دوڑ دھوپ.
- (مجازاً) خوبی .
- تدبیر، تجویز، علاج؛ حیلہ .
- محافظ .
- فکر، پروا؛ سختی : صعوبت، مشکل .
- ۔(ھ) مذکر۔ ڈھنگ۔ کوش۔ تدبیر۔ ؎
شعر
سر پر ہوائے ظلم چلے سو جتن کے ساتھ
اپنی کلاہ کج ہے اسی بانکپن کے ساتھ
جتن تو خوب کیے اس نے ٹالنے کے مگر
میں اس کی بزم سے اس کے جواب تک نہ اٹھا
English meaning of jatan
Adverb
- carefully, cautiously
Noun, Masculine
- care, caution, carefulness
- effort, endeavour, exertion, striving, toiling
- quality or feature, attribute
- trick, contrivance
जतन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कोशिश; प्रयास; यत्न।
جَتَن کے مترادفات
جَتَن کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَتَن)
جَتَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔