تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُڑْنا" کے متعقلہ نتائج

اُڑْنا

فضا میں تیرنا خصوصاً پروں پر

اَڑْنا

سدراہ ہونا، مراحم ہونا، ڈٹنا، جمناجنبش نہ کرنا

ہِڑنا

ذکر کا استادہ ہونا

ہَڑنا

جانچا جانا، پرکھا جانا

اُڑْنا بیچْنا

بے مصرف کام کرنا ، لاحاصل مشغلہ اختیار کرنا ، ذِلّت آمیز کاروبار کرنا ؛ دھوکا دینا.

ہاڑْنا

ترازو کو ٹھیک کرنا، بانٹوں کی درستی کی پڑتال کرنا

اُڑنا ناگْنی

اَڑ کر کاٹنے والی سانپن.

جی اُڑْنا

دل کا بے قابو ہونا ، طبیعت کا قابو نہ رہنا.

دِل اُڑْنا

جی گھبرانا ، اضطراب طاری ہونا .

پَر اُڑْنا

پر اُڑانا (رک) کا لازم.

بات اُڑْنا

خبر مشہور ہونا

زِنْدَگی اُڑْنا

مرنے کے قریب ہونا، موت کا وقت ہونا

خواب اُڑْنا

وقت پر نیند نہ آنا ، نیند غائب ہو جانا .

سَر اُڑْنا

سر کا جسم سے جُدا ہو جانا ، سر کٹنا ، مارا جانا ، قتل ہو جانا.

آنکھ اُڑْنا

آنکھ بھڑکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُڑْنا کے معانیدیکھیے

اُڑْنا

u.Dnaa•उड़ना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُڑْنا کے اردو معانی

فعل

  • فضا میں تیرنا خصوصاً پروں پر
  • اصل حقیقت چھپانا (سے کے ساتھ)
  • تیز رفتاری کے ساتھ جانا، بہت جلد چلنا، دوڑنا
  • کھینچنا، کشیدہ ہونا، دامن بچانا (تمکنت وغیرہ کی وجہ سے)
  • (آنکھ کا) پھڑکنا

شعر

Urdu meaning of u.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • fizaa me.n tairnaa Khusuusan paro.n par
  • asal haqiiqat chhupaanaa (se ke saath
  • tez raftaarii ke saath jaana, bahut jald chalnaa, dau.Dnaa
  • khiinchnaa, kashiida honaa, daaman bachaanaa (tamkanat vaGaira kii vajah se
  • (aa.nkh ka) pha.Daknaa

English meaning of u.Dnaa

Verb

  • fly, spread in air, of colour fade, wear out,
  • disappear, vanish, evaporate
  • very fast moving, touch the heights in the mind
  • explode, blow off

उड़ना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • वायु में चीज़ों का इधर-उधर जाना, छितराना, फैलना, हवा में यात्रा, मन ही मन ऊँचाइयों को छूना, रंग का फीका पड़ना, आँख का फड़कना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone