تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُڑْتی" کے متعقلہ نتائج

اُڑْتی

'آڑنا' سے حالیہ نا تمام، ترکیبات میں مستعمل : جیسے : اڑتی اڑاتی، اڑتی بیماری وغیرہ

اُڑْتی ہُوئی

رک : اُڑتا ہوا نمبر ۱ و ۲.

اُڑْتی اُڑاتی

سنی سنائی، غیر مصدقہ (خیر وغیرہ).

اُڑْتی چِڑیا پَہْچانْنا

دور کی بات تاڑ لینا، آثار اور قیافے سے بھانپ لینا، کسی کے دل کی بات سمجھ لینا، نہایت ہوشیار اور چالاک ہونا (دانائی یا فراست ظاہر کرنے کے لیے مستعل).

اُڑْتی بِیمْاری

وہ مرض جو ایک سے دوسرے کو لگ جائے ، مرض متعدی ، چھوت کی بیماری.

اُڑْتی اُڑْتی طاق چڑھی

تصدیق ہوگئی افواہ ٹھیک تھی، کسی اڑتی خبر کا سچ بن جانا

اُڑْتی چِڑْیا پَکَڑْنا

رک : اُڑتی چڑیا پہچاننا.

اُڑْتی چِڑْیا پَرَکْھنا

کسی کے دل کا منصوبہ یا ارادہ بھانپنا.

اُڑْتی پُڑتی خَبَر

افواہ.

اُڑْتی چِڑْیا پھانسْنا

دسترس سے باہر بات کو گرفت میں لانا.

اُڑْتی چِڑْیا کے پَر گِنْنا

رک : اُڑتی چڑیا پہچاننا.

اُڑْتی چِڑْیا کے پَر کاٹْنا

بہت چالاک اور عیار ہونا ؛ (لوگوں کو) عاجز کردینا (محاورات ہند ، سبحان بخش ، ۱۶).

اردو، انگلش اور ہندی میں اُڑْتی کے معانیدیکھیے

اُڑْتی

u.Dtiiउड़ती

وزن : 22

اُڑْتی کے اردو معانی

  • 'آڑنا' سے حالیہ نا تمام، ترکیبات میں مستعمل : جیسے : اڑتی اڑاتی، اڑتی بیماری وغیرہ

شعر

English meaning of u.Dtii

  • fly

اُڑْتی کے قافیہ الفاظ

اُڑْتی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُڑْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُڑْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words