تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُف اُف" کے متعقلہ نتائج

اُف اُف

اف کی تاکید .

عَفْ عَف

کتّے کی آواز

اُف

درد، کرب یا تکلیف کے موقع پر، 'آہ اوہ وغیرہ' کہنا

اُف کَرنا

احساس تکلیف میں آہ بھرنا، درد و کافت میں من٘ھ سے اف کہنا

اُف رے

۱. ہائے رے، اللہ رے (تعجب کر موقع پر ).

اُف ہو جانا

خرچ ہو کر ختم ہوجانا، خاک میں مل جانا

اُف بے

تعجب کے موقع پر ، مترادف : آفت ہے قیامت ہے .

اُف نَہ کَرْنا

انتہائی ضبط کرنا، ایک حرف نہ کہنا، شکایت تک زبان پر نہ لانا

اُف کَر دینا

sigh in pain or distress

چَراغ اُف کَرنا

دیا بجھا دینا

گَھر اُف ہو جانا

خانہ خراب اور برباد ہو جانا، گھر میں کچھ نہ رہنا

مُنہ سے اُف نَہ نِکالْنا

رک : منہ سے اُف نہ کرنا ۔

چَراغ اُف کَر دینا

دیا بجھا دینا

زُبان سے اُف نَہ کَرْنا

شکایت نہ کرنا، تکلیف کا اظہار نہ کرنا

مُنہ سے اُف نَہ کَرنا

شکوہ نہ کرنا ، ظلم و جور پر فریاد نہ کرنا ، بددعا نہ دینا ، صابر و شاکر رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُف اُف کے معانیدیکھیے

اُف اُف

uf-uf•उफ़-उफ़

  • Roman
  • Urdu

اُف اُف کے اردو معانی

  • اف کی تاکید .

Urdu meaning of uf-uf

  • Roman
  • Urdu

  • uf kii taakiid

उफ़-उफ़ के हिंदी अर्थ

  • उफ़ (हाय, आह, उह आदि की श्रेणी का विस्मय सूचक शब्द) की चेतावनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُف اُف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُف اُف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone