تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُگال" کے متعقلہ نتائج

اُگال

چبائی ہوئی چیز جو من٘ھ سے نکالی جائے یا تھوک دی جائے، خصوصاً پان

اُگالْنا

اُگالدان

ایک خاص و ضع کا بنا ہوا تھوکنے کا برتن، پیک دان

تمہارے منہ کا اُگال ہمارے پیٹ کا آدھار

جو چیز تمہارے کام کی نہیں وہ ہمارے لیے کافی ہے

تُمھارے مُنْھ کا اُگال، ہمارے پیٹ کا اَدھار

تمھاری تھوڑی سی امداد ہمارے لیے بہت ہے

تُمھارے مُنْہ کا اُگال ، ہَمارے پیٹ کا اَدھار

۔مثل۔ تمھاری خفیف امداد ہمارے لیے بہت ہے۔ یہ فقرہ اکثر گداگروں کے استعمال میں ہے۔

آپ کے مُنھ کا اُگال ، ہَمار ہے پیٹ کا آدھار

امیر کی اترن پترن بھی غریب کے گزارے کے لیے کافی ہوتی ہے، مالدار کی ادنیٰ توجہ سے مفلس کا بھلا ہو جاتا ہے

امیر کا اُگال غریب کا آدھار

وہ چیز جو امیر آدمی کے لئے بیکار ہوتی ہے وہی ایک غریب آدمی کے لئے کارآمد ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُگال کے معانیدیکھیے

اُگال

ugaalउगाल

اصل: سنسکرت

وزن : 121

اُگال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چبائی ہوئی چیز جو من٘ھ سے نکالی جائے یا تھوک دی جائے، خصوصاً پان
  • (مجازاً) چھاج کے نکلنے یا نکالنے کی صورت حال، اخراج
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ugaal

Noun, Masculine

  • half-chewed morsel spat out especially of paan
  • That which is spit out after chewing

उगाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उगली हुई चीज़, पीक, थूक, खखार
  • चबाई हुई चीज़ जो मुँह से निकाली जाए, उगालने की क्रिया या भाव
  • पुराने कपड़े (ठगों की बोली)

اُگال کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُگال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُگال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words