تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُگارنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُگارنا کے معانیدیکھیے
اُگارنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- کن٘ویں کی تہ میں سے مٹی یا کوڑا نکالنا تا کہ سوتے کھل جائیں، کن٘واں الیچنا، (مجازاً) نیچے سے اوپرکھین٘چنا
English meaning of ugaarnaa
Transitive verb
- clean a well by removing the sediment
- lift up, take out
उगारना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- कुएँ की मिट्टी या खराब पानी आदि निकालकर सफाई करना
- (लाक्षणिक) उद्धार करना, रक्षा करना, उबारना, बचाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُگارنا)
اُگارنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔