تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُگَت اُگے ماہ بَھرے بسوت اُگے جائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُگَت اُگے ماہ بَھرے بسوت اُگے جائے کے معانیدیکھیے
اُگَت اُگے ماہ بَھرے بسوت اُگے جائے
ugat uge maah bhare bisvat uge jaa.e•उगत उगे माह भरे बिसवत उगे जाए
نیز - اُگَت اُگے مہ بَھرے، بِسوَت اُگے جائے
ضرب المثل
اُگَت اُگے ماہ بَھرے بسوت اُگے جائے کے اردو معانی
- جو ایک مہینے کے بعد اگنے کی چیز ہے اگر وہ اَگائی یعنی پہلے اُگے تو خراب ہو جاتی ہے
- جو فصل اپنے موسم سے پہلے اُگے تلف ہوجاتی ہے، وقت اور ضرورت سے پہلے کوئی کام فائدہ مند نہیں
- دیر سے اُگنے والی فصل کے جلدی اُگ آنے پر وہ سوکھ جاتی ہے
- جس کام میں جتنا وقت لگے گا وہ لگنا چاہیے تبھی وہ ٹھیک ہوتا ہے
उगत उगे माह भरे बिसवत उगे जाए के हिंदी अर्थ
- जो एक महीने के बाद उगने की चीज़ है अगर वो अगाई अर्थात पहले उगे तो ख़राब हो जाती है
- जो फ़सल अपने मौसम से पहले उगे बर्बाद हो जाती है, समय एवं आवशयक्ता से पहले कोई काम लाभदायक नहीं
- देर से उगने वाली फ़सल के जल्दी उग आने पर वह सूख जाती है
- जिस काम में जितना समय लगेगा वह लगना चाहिए तभी वह ठीक होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُگَت اُگے ماہ بَھرے بسوت اُگے جائے)
اُگَت اُگے ماہ بَھرے بسوت اُگے جائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔