تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُگْلے تو اَنْدھا، کھائے تو کوڑھی" کے متعقلہ نتائج

اُگْلے تو اَنْدھا، کھائے تو کوڑھی

کرنے اور نہ کرنے میں دونوں طرح خرابی، شدید تذبذب کا عالم

اُگلے تو اَندھا، کھاوے تو کوڑھی

کرنے اور نہ کرنے میں دونوں طرح خرابی، شدید تذبذب کا عالم

سانْپ کے مُنْہ میں چَھچُھونْدَر، نِگلے تو اَندھا اُگلے تو کوڑھی

ایسا کام کرے جسے نہ کرسکے اور نہ چھوڑ سکے

سانْپ کے مُنْہ میں چَھچُھونْدَر، نِگلے تو اَندھا اُگلے تو کَلَنْکی

ایسا کام کرے جسے نہ کرسکے اور نہ چھوڑ سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُگْلے تو اَنْدھا، کھائے تو کوڑھی کے معانیدیکھیے

اُگْلے تو اَنْدھا، کھائے تو کوڑھی

ugle to andhaa, khaa.e to ko.Dhiiउगले तो अंधा, खाए तो कोढ़ी

نیز : اُگلے تو اَندھا، کھاوے تو کوڑھی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُگْلے تو اَنْدھا، کھائے تو کوڑھی کے اردو معانی

  • کرنے اور نہ کرنے میں دونوں طرح خرابی، شدید تذبذب کا عالم
  • ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کسی کام کے کرنے میں بھی نقصان ہوا اور نہ کرنے میں بھی

    مثال مشہور ہے کہ اگر سانپ چھچھوندر کو من٘ھ سے اگل دے تو اندھا ہو جاتا ہے اور اگر نگل جائے تو کوڑھی

English meaning of ugle to andhaa, khaa.e to ko.Dhii

  • Between the devil and deep sea.

उगले तो अंधा, खाए तो कोढ़ी के हिंदी अर्थ

  • करने और न करने में दोनों प्रकार से ख़राबी, घोर असमंजस की स्थिति
  • ऐसे अवसर पर बोलते हैं जहाँ किसी काम के करने में भी हानि हो और न करने में भी

    विशेष मशहूर है कि अगर साँप छछूंदर को मुंह से उगल दे तो अंधा हो जाता है और अगर निगल जाये तो कोढ़ी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُگْلے تو اَنْدھا، کھائے تو کوڑھی

کرنے اور نہ کرنے میں دونوں طرح خرابی، شدید تذبذب کا عالم

اُگلے تو اَندھا، کھاوے تو کوڑھی

کرنے اور نہ کرنے میں دونوں طرح خرابی، شدید تذبذب کا عالم

سانْپ کے مُنْہ میں چَھچُھونْدَر، نِگلے تو اَندھا اُگلے تو کوڑھی

ایسا کام کرے جسے نہ کرسکے اور نہ چھوڑ سکے

سانْپ کے مُنْہ میں چَھچُھونْدَر، نِگلے تو اَندھا اُگلے تو کَلَنْکی

ایسا کام کرے جسے نہ کرسکے اور نہ چھوڑ سکے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُگْلے تو اَنْدھا، کھائے تو کوڑھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُگْلے تو اَنْدھا، کھائے تو کوڑھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone