تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُگنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُگنا کے معانیدیکھیے
اُگنا کے اردو معانی
فعل، قدیم/فرسودہ
- گھاس یا بیج کا مٹی سے پھوٹ نکلنا، اپجنا
- (پودے کا) زمین سے پھٹ کر نشو و نما پانا، سر سبز ہونا، پھول پتیاں نکلنا
- (سورج وغیرہ کا) نمودار ہونا، طلوع ہونا
شعر
تن کے باغیچوں میں جب احساس مہکتے ہیں
سورج کا اگنا ڈھل جانا اچھا لگتا ہے
میری پیشانی پر جھلکی میرے لہو کی آگ
رات ڈھلے کچھ چاند سا اگنا اس کے پہلو سے
جہاں سے میرے جسم کو اک دن اگنا ہے
میں اس بانجھ زمین کو ڈھونڈھتا رہتا ہوں
English meaning of ugnaa
Verb, Archaic
- (of a seed or spore) vegetate, germinate
- produce shoots and leaves, etc., start to grow, sprout, spring up, rise, set in
उगना के हिंदी अर्थ
क्रिया, प्राचीन
- डग भरना, कदम या पैर उठाकर चलना
- पैदा हो जाना, अंकुरण या जम जाना, उदय होना
- अँखुआ निकलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُگنا)
اُگنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔