تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُجاڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُجاڑْنا کے معانیدیکھیے
اُجاڑْنا کے اردو معانی
فعل، فعل متعدی
- (کسی جگہ کو) برباد ، مسمار ، خالی یا غیر آباد کر دینا .
- کسی شخص کو تباہ حال پریشاں روزکار کرنا . سخت رنج پہنچانا .
- نکال باہر کرنا .
- ادھر ادھر پھینک دینا ، ضائع کرنا .
- (زمین کو) ناقابل کاشت یا بنجر کر دینا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُجاڑْنا)
اُجاڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔