تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُجالے" کے متعقلہ نتائج

اُجالے

(مجازاً) رونق، زیب و زینت

اُجالے کا تارَہ

صبح کا ستارہ، زہرہ

اُجالے کا پَہْرا

نور کا تڑکا، صبح کا وقت جب کہ تاریکی دور ہونے اور روشنی پھیلنے لگتی ہے (پلیٹس)

اُجالے اَندھیرے

رک : اندھیرے اجالے جو زیادہ مستعمل ہے ۔

اُجالے کا تارا

صبح کا تارا

مُنہ اُجالے

علی الصباح ، صبح سویرے ، تڑکے ، دن نکلنے پر

اَن٘دھیارے اُجالے

وقت بے وقت، موقع بے موقع

اَن٘دھیرے اُجالے کا نُطْفَہ

بہت شریر لڑکا، نہایت حرمزدگی کرنے والا

اَنْدھیرے اُجالے

وقت بے وقت، موقع بے موقع

اردو، انگلش اور ہندی میں اُجالے کے معانیدیکھیے

اُجالے

ujaaleउजाले

وزن : 122

دیکھیے: اُجالا

اُجالے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • (مجازاً) رونق، زیب و زینت
  • روشن، منور، روشنی، نور تاریکی کی ضد
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ujaale

Noun, Masculine, Plural

  • bright, clean, clear, light

اُجالے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُجالے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُجالے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone