تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُجْڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُجْڑی کے معانیدیکھیے
اُجْڑی کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- ویران، برباد، لُٹا پُٹا، خانہ خراب، خالی، سنسان، بے رونق، بد حال، برے حلیے میں، پریشان، نگوڑی، کم بخت، موا
شعر
ہر پتی بوجھل ہو کے گری سب شاخیں جھک کر ٹوٹ گئیں
اس بارش ہی سے فصل اجڑی جس بارش سے تیار ہوئی
دل اجڑی ہوئی ایک سرائے کی طرح ہے
اب لوگ یہاں رات جگانے نہیں آتے
اپنی اجڑی ہوئی دنیا کی کہانی ہوں میں
ایک بگڑی ہوئی تصویر جوانی ہوں میں
English meaning of uj.Dii
Adjective, Feminine
उजड़ी के हिंदी अर्थ
اُجْڑی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُجْڑی)
اُجْڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔