تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُکھاڑ پَچھاڑ" کے متعقلہ نتائج

اُکھاڑ

بیخ کنی ، تخریب (اکثر پچھاڑ کے ساتھ مستعمل)

اُکھاڑی

(کھنڈ سازی) ایک قسمکی ایکھ جو سفید رنگ پتلی اورکم رس ہوتی ہے (اس کے رس میں کھانڈ کے اجزائ بہت کم ہوتے ہیں)

اُکھاڑُو

اُکھاڑنْا

گڑے یا دبے ہوئے حصے کو زور کر کے باہر نکال لینا ، گاڑنا کی ضد .

اُکھاڑ پَچھاڑ

لگائی بجھائی، سازش

لَعْل اُکھاڑ لینا

۔(کنایۃً) شان گھٹانا۔ نقصان پہنچانا۔

کیا اُکھاڑ سَکْتا ہے

۔ یہاں پشم محذوف ہے۔ کیا ضرر پونہچا سکتا ہے۔

کُچھ نَہ اُکھاڑ سَکنا

۔ذرا صدمہ یا نقصان نہ پہونچانا۔ قابو نہ چل سکنا۔ ؎ خلاف تہذیب ہونے کی وجہ سے فصحا پشم کا لفط محذوف کرکے بولتے ہیں۔

پَشْم نَہ اُکھاڑ سَکْنا

زرہ بھر نقصان نہ پہن٘چا سکنا ، کچھ نہ کر سکنا ، کچھ نہ بگاڑ سکنا.

کُھونٹی اُکھاڑ

رک : کھون٘ٹا اُکھاڑ .

کُھونٹا اُکھاڑ

گھوڑے کی اگلی ٹانگوں کے گُھٹنے کے اوبر کی بھونری جس کا مُن٘ھ سوار کی طرف ہو(اسے منحوس خیال کیا جاتا ہے).

جھانٹ بھی نَہ اُکھاڑ سَکْنا

کچھ نہ کر سکنا ، ذرا بھی نقصان نہ پہن٘چا سکنا ، کسی قابل نہ ہونا.

پَیر اُکھاڑ دینا

رک : پان٘و اکھاڑ دینا.

وِکِٹ اُکھاڑ دینا

وکٹ اڑادینا ؛ آؤٹ کردینا ۔

پاوں اُکھاڑ دینا

۔ ۱۔ پیر نہ جمنے دینا۔ ۲۔ ہرا دینا۔ بھگا دینا۔ ۳۔ بیدخل کردینا۔

زَمِین سے اُکھاڑ لینا

جڑ سے نکال لینا ، بنیاد سے اکھیڑ دینا ؛ اصل سے جدا کر دینا ۔

جَڑ سے اُکھاڑ پھینکنا

رک : جڑ سے اکھیڑ پھین٘کنا.

مُوئےِ جِیتے اُکھاڑ ڈالنا

۔ (عو) کسی کے زندہ اور مُردہ خاندانی بزرگوں کے عیب ظاہر کرنا۔ ؎

جَڑ پیڑ سے اُکھاڑ پھینکْنا

رک : جڑ پیڑ سوں اوپاڑنا.

جَڑ پیڑ سے اُکھاڑ دینا

برباد کردینا، نیست و نابود کردینا، اجاڑنا

بِیْخ و بُن سے اُکھاڑ دینا

ناپید کردینا، جڑ سے ختم کردینا، برباد کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُکھاڑ پَچھاڑ کے معانیدیکھیے

اُکھاڑ پَچھاڑ

ukhaa.D-pachhaa.Dउखाड़-पछाड़

اصل: ہندی

وزن : 121121

اُکھاڑ پَچھاڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لگائی بجھائی، سازش
  • باہم شکست، نزاع، ججھگڑا، درہمی برہمی
  • (حالات یا اوضاع میں) تغیر و تبدل، رد و بدل، یہاں کا وہاں اور وہاں کا یہاں، موقفی اور بحالی، ایک کو اٹھانا ایک کو جمانا
  • ادھر کی چیز اُدھر اور اُدھر کی چیز اِدھر کرنا

شعر

English meaning of ukhaa.D-pachhaa.D

Noun, Feminine

  • slander, backbiting, persecution
  • wrestling
  • dismantling, disturbance
  • row, tussle
  • conspiracy, plot

उखाड़-पछाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (हालात या औज़ा में) तग़य्युर-ओ-तबद्दुल, रद्द-ओ-बदल, यहां का वहां और वहां का यहां, मौकफ़ी और बहाली, एक को उठाना एक को जमाना
  • किसी कार्य या वस्तु को अस्त-व्यस्त या उलट-पुलट करने की क्रिया या भाव।
  • बाहम शिकस्त, नज़ाअ, जझगड़ा
  • लगाई बुझाई, साज़िश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُکھاڑ پَچھاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُکھاڑ پَچھاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone