تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین سے اُکھاڑ لینا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین سے اُکھاڑ لینا

جڑ سے نکال لینا ، بنیاد سے اکھیڑ دینا ؛ اصل سے جدا کر دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین سے اُکھاڑ لینا کے معانیدیکھیے

زَمِین سے اُکھاڑ لینا

zamiin se ukhaa.D lenaaज़मीन से उखाड़ लेना

محاورہ

زَمِین سے اُکھاڑ لینا کے اردو معانی

  • جڑ سے نکال لینا، بنیاد سے اکھیڑ دینا

    مثال - خدا کا نام لے کے زور جو کیا تو اسے زمین سے اکھاڑ لیا۔

  • اصل سے جدا کر دینا

ज़मीन से उखाड़ लेना के हिंदी अर्थ

  • जड़ से निकाल लेना, बुनियाद से उखेड़ देना

    उदाहरण - ख़ुदा का नाम ले के ज़ोर जो किया तो उसे ज़मीन से उखाड़ लिया।

  • मूल आधार से अलग कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین سے اُکھاڑ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین سے اُکھاڑ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words