تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُخُوَّت" کے متعقلہ نتائج

اُخُوَّت

برادرانہ تعلق جو رشتے کے علاوہ کسی اور نسبت سے ہو، بھائی چارہ، دوستی

رِشْتَۂ اُخُوَّت

بھائی بندی کا تعلق ، برادری کا تعلق ، دوستی ، برادرانہ تعلَقِ

اردو، انگلش اور ہندی میں اُخُوَّت کے معانیدیکھیے

اُخُوَّت

uKHuvvatउख़ुव्वत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: أخَّ

اُخُوَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • برادرانہ تعلق جو رشتے کے علاوہ کسی اور نسبت سے ہو، بھائی چارہ، دوستی

    مثال - اس اخوت کوجس کو خدا نے قائم کیا ہے قائم رکھنا چاہیے

  • بھائی ہونے کا رشتہ (نسب یا رضاعت کے اعتبار سے)

    مثال - ان میں اخوت رضاعی ثابت ہے

  • بھائی بنانے کا عہد، باہم بھائی چارہ کا قول وقرار، بھائی بنانا (جس کاصدرِ اسلام میں خاص طور سے رواج تھا)

شعر

English meaning of uKHuvvat

Noun, Feminine

  • brotherhood, brethren, brothers, fraternity, friends, companions (generally speaking, however, the former of these words is applied to 'friends' or the like, and the latter denotes relationship )
  • brotherly relations
  • promise of brotherhood, brotherly promise

उख़ुव्वत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बिरादराना संबंध जो रिश्ते-नाते के अतिरिक्त किसी और संबंध से हो, भाईचारा, बंधुत्व, भ्रातृत्व, बंधुत्व, मैत्रीभाव, दोस्ती

    उदाहरण - उस उख़ुव्वत को जिसको ख़ुदा ने क़ाएम किया है क़ाएम रखना चाहिए

  • भाई होने का संबंध (वंश या धाया प्रथा के अनुसार)

    उदाहरण - उनमेंं उख़ुव्वत-ए-रज़ाई (दूध-भाई) साबित है

  • भाई बनाना, भाईचारे की प्रतिज्ञा (जिसका प्रचलन विशेष रूप से इस्लाम के प्रारंभिक युग में था)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُخُوَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُخُوَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words