تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُکْتانا" کے متعقلہ نتائج

اُکْتانا

(کسی بات وغیرہ سے) جی بھر جانا، تنگ آنا، گھبرا اٹھنا، بیزار ہونا، طبیعت میں الجھن پیدا ہونا، جی نہ لگنا

دِل اُکْتانا

کسی امر کی کثرت سے دل سیر ہونا ، جی بیزار ہونا ، جی اُچٹنا.

دَم اُکْتانا

بیزار ہو جانا ، تنگ آ جانا ، پریشان ہو جانا .

مَن اُکْتانا

جی سیر ہونا، دل بیزار ہونا، دل گھبرانا، دل بھر جانا، تھک جانا، تنگ آنا

طَبِیعَت اُکْتانا

بے زار ہونا ، ملول ہو جانا ، بے کیفی پیدا ہو جانا.

جی اُکتانا

بیزار ہوجانا، دل بھر جانا، کسی کام سے بد مزہ ہو جانا، بےکیفی محسوس کرنا

اِکْتِناہ

حقیقت تک رسائی، تہہ کو پہنچنا

اُکْسانا

مشتعل کرنا، برانگیختہ کرنا، ابھارنا، جوش پیدا کرنا

اُکْٹانا

اَکٹنا (رک) سے متعدی المتعدی .

اَکْڑانا

جسم کے عضلات والےعضو کو بہ تکف تانے رکھنا اور ڈھیلا نہ پڑنے دینا، رکاوٹ ڈالنا، مزاحمت کرنا، روکنا

اَشْتانا

پشیمان ہونا، بعد کو افسوس کرنا، نادم ہونا، ملال ہونا، رنج کرنا، پچتانا، اپنے کسی قول و فعل پر افسوس کرنا، اپنے کیے پر نادم ہونا

اُوتانا

چت ۔

اَکْلانا

گھبرانا، مضطر اور بے چین ہونا

اِکْتارا

ایک تار کا تنبورا

اَکْوانا

آنکنا (رک) کا متعدی المتعدی

اردو، انگلش اور ہندی میں اُکْتانا کے معانیدیکھیے

اُکْتانا

uktaanaa•उकताना

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اُکْتانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (کسی بات وغیرہ سے) جی بھر جانا، تنگ آنا، گھبرا اٹھنا، بیزار ہونا، طبیعت میں الجھن پیدا ہونا، جی نہ لگنا

شعر

Urdu meaning of uktaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii baat vaGaira se) jii bhar jaana, tang aanaa, ghabraa uThnaa, bezaar honaa, tabiiyat me.n uljhan paida honaa, jii na lagnaa

English meaning of uktaanaa

Intransitive verb

  • feel the tedium, be fed up with, lose interest, get bored, be bored, grow tired or weary, lose interest

उकताना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • अनचाहे कार्य से ऊबना, बोर होना
  • अधीर होना, घबराना, आकुल होना, जल्दी मचाना, उतावली करना
  • परेशान हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُکْتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُکْتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone