تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلانگْنا" کے متعقلہ نتائج

اُلانگْنا

کسی چیز کے اوپر سے کود کر دوسری طرف چلا جانا ، پھلانگ ، نانگھنا ، پھاند جانا.

دَہْلِیز اُلانگْنا

دروازے سے باہر قدم رکھنا ، ایک گھر سے دوسرے گھر جانا

گھوڑا اُلانگْنا

نئے گھوڑے پر پہلی مرتبہ سواری کر کے اس کی جھجک نکالنا ، نئے گھوڑے پر چڑھنا

بِلّی اُلانگْنا

(لفظاً) جس طرف سے بلی گزری ہو اس راستے کو کاٹ کر آنا (جسے لوگ منحوس اور لڑائی فساد وغیرہ کی علامت خیال کرتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلانگْنا کے معانیدیکھیے

اُلانگْنا

ulaa.ngnaaउलाँगना

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

اُلانگْنا کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • کسی چیز کے اوپر سے کود کر دوسری طرف چلا جانا ، پھلانگ ، نانگھنا ، پھاند جانا.

English meaning of ulaa.ngnaa

Verb, Transitive verb

  • leap over or across, bestride, mount, straddle, pass over, ride (a horse)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلانگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلانگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone