تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُلَٹ مارنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُلَٹ مارنا کے معانیدیکھیے
اُلَٹ مارنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- الٹ پلٹ کے اچھی طرح دیکھنا ، پورے طور پر ٹٹولنا یا تلاش کرنا.
- بے دردی سے قتل کردینا ، بے رحمی سے مار ڈالنا
- پٹخ دینا ، اوندھا کر دینا
- تہس نہس کر دینا ، تباہ و برباد کر دینا
- قتل و غارت کی سزا دینا ، کیفرِ کردار کو پہنچانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُلَٹ مارنا)
اُلَٹ مارنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔