تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُلْجھاو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْجھاو کے معانیدیکھیے
اُلْجھاو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (الفاظ یا مفہوم کا) ابہام ، پیچیگی ، عدم وضاحت ، گنجلک پن .
- (پیچ در پیچ) پھنساوا، پیچیدگی.
- الجھن ، تشویش ، انتشار، پریشانی .
- پھنس کر رہ جانے کی حالت، کشمکش.
- دو بدو مقابلہ ، آمنا سامنا.
- راستے کا چکر ، گھماؤ، پھیر پھار.
- مختلف قسم کے ریشقوں ، ڈوروں یا تاروں کے آپس میں گتھ جانے کی صورت حال ، پھندا، گتھی ، الجھٹا، گل جھٹی.
- مسلسل پیچیدہ کاموں کا بکھیڑا.
- . الجھنے اٹکنے یا مبتلا ہونے کی کیفیت ، الجھنا یا اٹکنا.
- ، وہ گرہ جو دل میں (کسی کی طرف سے) پڑ جائے، (کسی سے) دل کی کشیدگی ، چھگڑا ، رنجش
English meaning of uljhaav
Noun, Masculine
- complication, imbroglio , strife
उलझाव के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बखेड़ा
- उलझन।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُلْجھاو)
اُلْجھاو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔