تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُلْجھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْجھی کے معانیدیکھیے
اُلْجھی کے اردو معانی
- الجھا (رک) کا تانیث اور بیشتر تکرار کے ساتھ مستعمل ، جیسے : اس وقت انہوں نے عجیب الجھی الجھی باتیں کیں .
شعر
جو الجھی تھی کبھی آدم کے ہاتھوں
وہ گتھی آج تک سلجھا رہا ہوں
میں سوچتا ہوں زمانے کا حال کیا ہوگا
اگر یہ الجھی ہوئی زلف تو نے سلجھائی
کچھ اور بھی ہیں کام ہمیں اے غم جاناں
کب تک کوئی الجھی ہوئی زلفوں کو سنوارے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُلْجھی)
اُلْجھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔