تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْٹا جَزْم" کے متعقلہ نتائج

اُلْٹا

اوندھا، جس کا اوپر کا حصہ نیچے اور نیچے کا اوپر ہو، واژگوں سیدھا کی ضد

اُلْٹا سَر

(سپہ گری) گھائی کی بارہ ضربوں میں سے نویں ضرب کا نام

اُلْٹا سانس

اُلْٹا پیش

چھوٹی سی الٹی واو کی شکل کو واو معروف پر اکثر لوگ بناتے ہیں جیسے : آلوُ ؛ یا عربی الفاظ میں ضمیر واحد غائب مذکر (یعنی ' ہ ') کے اوپر بنائی جاتی ہے ، جیسے : مد ظلہُ وغیرہ

اُلْٹا دَم

اُلْٹا پاسا

(لفظاً) گنجفے میں ایسا پاسا پلٹا جس سے کھلاڑی ہار جائے ؛ تدبیر کا توقع کے خلاف ہونا.

اُلْٹا جَزْم

جزم کی الٹی شکل کو نون شنہ یا مغنونہ پر بنائی جاتی ہے ، جیسے :: گن٘گا دن٘گا

اُلْٹا واو

عبارت میں خفیف ٹھیراو کی علامت ، خفیف وقفہ ، کوما.

اُلْٹاپا پانسا

(لفظاً) گنجفے میں ایسا پاسا پلٹا جس سے کھلاڑی ہار جائے ؛ تدبیر کا توقع کے خلاف ہونا.

اُلْٹا سُلْٹا

بے قاعدہ، بے ترتیب، جابیجا، غیر مربوط

اُلْٹا سِیدھا

جگہ سے بے جگہ ، بے ترتیب ، خلط ملط ، جیسے : ذرا سی دیر کے لیے آئے اور کمرے کا سارا سامان الٹا سیدھا ڈال گئے ۱. معمولی حالت کے خلاف .

اُلْٹا ہاتھ

کسی شخص یا چیز کے بائیں جانب یا اس کی طرف

اُلْٹا پِیچی

الجھن، پریشانی

اُلْٹا پَلْٹی

رد و بدل، اکھاڑ پچھاڑ، درہمی و برہمی

اُلٹاؤ

اُلْٹا تَمانْچَہ

پشت دست کی مار.

اُلْٹا پُلْٹا

بے ترتیب ، تلے اوپر ،گڈ مڈ ، خلط ملط.

اُلْٹا پَرْدہ

انگرکھے کا بایاں حصہ

اُلْٹا بھاڑ

واپسی کا کرایہ

اُلٹا دِماغ

اُلٹا بھاڑا

اُلْٹا طَمانچَہ

رک : الٹا تمانچہ.

اُلٹا سَمَجْھنا

اُلٹا طَمانْچَہ دینا

اُلٹا تَمانْچَہ دینا

اُلْٹا لِیا جائے نہ سیدھا

اس طرح قابو میں آتا ہے نہ اس طرح، کسی طرح نہیں مانتا، جو کسی بھی طرح پکڑ میں نہ آئے

اُلْٹا تَعْویذ لِکھنا

عملیات کے اصول کے مطابق ایسی دعا یا نقش لکھنا جس کا اثر رقیب یا دشمن پر برا پڑے

اُلْٹا اُستُرا پھیرنا

ولایتی بیگم صاحبہ . . . جاتی ہیں تو . . . . الٹا استرا پھیر کر جاتی ہیں.

اُلْٹا چور کوتْوَال کو ڈانْٹے

مجرم یا ملازم کا بے گناہ یا مظلوم کو دبانا، قصور کر کے اکڑنا

اُلْٹا تَعْویذ پھیرنا

عملیات کے اصول کے مطابق ایسی دعا یا نقش لکھنا جس کا اثر رقیب یا دشمن پر برا پڑے

اُلْٹا زَمانَہ لَگا ہے

لوگوں کی ذہنیت بگڑ گئی ہے اچھی بات بری اور بری اچھی لگتی ہے ؛ نیکی کا عوض بدی سے ملتا ہے.

اُلْٹا دَھڑا بَندھنا

رک : الٹا باندھا ، جس کا یہ لازم ہے.

اُلٹاؤُ کَھٹْکا

وہ ہینڈل یا سوئچ وغیرہ جس میں ایک رخ سے دوسرے رخ پلٹ دیے جانے کی صلاحیت ہو ، (انگریزی) Reversing Switch

اُلْٹام

شراب کی ایک قسم .

اُلْٹا کے

اوندھا

اُلْٹا پاجاَمہ گُڑ چَنے

الٹا پاجامہ پہننے کا جرمانہ گڑ چنے دو (مزاحاً طنزاً).

اُلْٹانا پَلْٹانا

اور کا اور کہنا یا کرنا

اُلْٹاؤُ

پلٹ جانے والا، اوندھا ہو جانے والا

اُلٹا جَواب

اُلٹا پِھرنا

اُلٹا بھاگنا

اُلٹا پَہَننا

اُلٹا دَم آنا

نزع میں سانس الٹ پلٹ ہونا، سانس اکھڑنا

اُلٹا پِھرانا

(آتے آتے) واپس ہوجانا ، جاتے جاتے پلٹ پڑنا ، واپس ہونا ، جہاں سے آیا تھا وہی بھر چلا جانا ؛ آکر فوراً چلا جانا

اُلٹا پِھر آنا

رک : الٹا پھرنا.

اُلْٹا اُلْٹا دَم لینا

نزع کا عالم ہونا.

اُلٹا ہاتھ دینا

اُلْٹا دَم لَگنا

رک : الٹا دم آنا

اُلْٹا دَریا بَہنا

دستور یا معمول کے خلاف بات ہونا، انقلاب ہونا

سِیدھا اُلْٹا

رک : اُلٹا سیدھا جو زیدہ مُستعل ہے .

پانسا اُلْٹا پَڑْنا

خلاف خواہش ایسا پان٘سہ پڑنا جس سے کھیلنے والا ہار جائے

پانسَہ اُلٹا پَڑنا

پاسا اُلْٹا پَڑْنا

(لفظاً) ایسا پاسا پڑنا جس سے کھیلنے والا ہار جائے

تَخْتَہ الْٹا جانا

معزول کر دیا جانا .

دَفْتَر اُلْٹا دینا

سارا منصوبہ ختم ہو جانا.

سِیدھی باتوں کا اُلْٹا جَواب

نرمی کے جواب میں ناراضگی، ملائمت کی باتوں کا ٹیڑھا جواب

مُعامَلَہ اُلْٹا ہو جانا

معاملہ بگڑ جانا ، کام بگڑ جانا ۔

نَہ اُلٹا لِیا جائے نَہ سِیدھا

رک : نہ اُگلے بنے نہ نگلے بنے

سِیدھی بات کا اُلْٹا جَواب

ہے مروتی کا برتاؤ ، کج ادائی کا اظہار ہے رُخی کا جواب .

گَدھے پَر اُلْٹا سَوار کَرْنا

برسر عام رسوا کرنا ، بے عزّت کرنا ، بدنام (پُرانے زمانے کی ایک سزا ، کہ مجرم کا مُن٘ھ کالا کر کے اُلٹا گدھے پر سوار کر کے سارے شہر میں پھرایا کرتے تھے).

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹا جَزْم کے معانیدیکھیے

اُلْٹا جَزْم

ulTaa-jazmउल्टा-जज़्म

اصل: عربی

وزن : 2221

اُلْٹا جَزْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جزم کی الٹی شکل کو نون شنہ یا مغنونہ پر بنائی جاتی ہے ، جیسے :: گن٘گا دن٘گا

English meaning of ulTaa-jazm

Noun, Masculine

  • an inverted sign which is used to indicate nasalization

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْٹا جَزْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْٹا جَزْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone