تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاسا اُلْٹا پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاسا اُلْٹا پَڑْنا کے معانیدیکھیے
پاسا اُلْٹا پَڑْنا کے اردو معانی
-
(لفظاً) ایسا پاسا پڑنا جس سے کھیلنے والا ہار جائے
مثال - مقدمہ کی کامیابی کی قطعی امید تھی لیکن ایسا پاسا الٹا پڑا کہ ہار گئے۔
- (مجازاً) کسی بات کا خواہش یا تدبیر کے خلاف ہونا، تدبیر کا نا کام ہو جانا، خلاف توقع ہونا
पासा उल्टा पड़ना के हिंदी अर्थ
-
(लफ़ज़न) ऐसा पासा पड़ना जिस से खेलने वाला हार जाये (मजाज़न) किसी बात का ख़ाहिश या तदबीर के ख़िलाफ़ होना, तदबीर का ना काम हो जाना, ख़िलाफ़-ए-तवक़्क़ो होना
उदाहरण - मुक़द्दमा की कामयाबी की क़तई उम्मीद थी लेकिन ऐसा पासा उलटा पड़ा कि हार गए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاسا اُلْٹا پَڑْنا)
پاسا اُلْٹا پَڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔