تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْٹے گَدھے پَر چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

اُلْٹے گَدھے پَر چَڑھانا

سخت سزا دینا اور تذلیل کرنا (زمانہ قدیم میں ایسے موقع پر مجرم کا سر منڈوا کر، منہ کالا کر کے گدھے کی دم کی طرف اس کا منہ کرتے اور ساری بستی میں پھراتے تھے)

گَدھے پَر چَڑھانا

۔گدھے پر سوارکرنا۔(کنایۃً) رسوا کرنا۔ بدنام کرنا۔ تشہیر کرنا۔ بے عزتی کرنا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹے گَدھے پَر چَڑھانا کے معانیدیکھیے

اُلْٹے گَدھے پَر چَڑھانا

ulTe gadhe par cha.Dhaanaaउल्टे गधे पर चढ़ाना

محاورہ

Roman

اُلْٹے گَدھے پَر چَڑھانا کے اردو معانی

  • سخت سزا دینا اور تذلیل کرنا (زمانہ قدیم میں ایسے موقع پر مجرم کا سر منڈوا کر، منہ کالا کر کے گدھے کی دم کی طرف اس کا منہ کرتے اور ساری بستی میں پھراتے تھے)

Urdu meaning of ulTe gadhe par cha.Dhaanaa

Roman

  • saKht sazaa denaa aur tazliil karnaa (zamaana-e-qadiim me.n a.ise mauqaa par mujrim ka sar munDvaa kar, mu.nh kaala kar ke gadhe kii dam kii taraf is ka mu.nh karte aur saarii bastii me.n firaate the

उल्टे गधे पर चढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • कठोर दंड देना और अपमानित करना (प्राचीन काल में ऐसे अवसर पर अपराधी का सिर मुंडवा कर उसका मुँह काला कर के गधे की पूंछ की ओर उसका मुँह करते और सारी बस्ती में घूमाते थे)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُلْٹے گَدھے پَر چَڑھانا

سخت سزا دینا اور تذلیل کرنا (زمانہ قدیم میں ایسے موقع پر مجرم کا سر منڈوا کر، منہ کالا کر کے گدھے کی دم کی طرف اس کا منہ کرتے اور ساری بستی میں پھراتے تھے)

گَدھے پَر چَڑھانا

۔گدھے پر سوارکرنا۔(کنایۃً) رسوا کرنا۔ بدنام کرنا۔ تشہیر کرنا۔ بے عزتی کرنا۔؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْٹے گَدھے پَر چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْٹے گَدھے پَر چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone