تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْٹی چُھری سے حَلال کَرنا" کے متعقلہ نتائج

اُلْٹی چُھری سے حَلال کَرنا

بے انتہا تکلیف یا نقصان پہنچانا

کُنْد چُھری سے حَلال ہونا

رک : کند چھری سے حلال کرنا (رک) کا لازم، بہت ایذا اُٹھانا.

بِن چُھری حَلال کَرنا

تڑپا تڑپا کے مارنا۔

بے چُھری حَلال کَرنا

بہت ظلم و ستم کرنا، بہت ستانا

کُنْد چُھری سے حَلال کَرْنا

کمالِ ایذا دینا، بہت تکلیف دیکر مارنا، بے دردی سے نیست و نابود کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹی چُھری سے حَلال کَرنا کے معانیدیکھیے

اُلْٹی چُھری سے حَلال کَرنا

ulTii chhurii se halaal karnaaउल्टी छुरी से हलाल करना

نیز - اُلْٹی چُھری سے ذَبْح کَرنا, اُلْٹی چُھری سے ذَبْح کَرنا, اُلْٹی چُھری سے گَلا کاٹنا

محاورہ

اُلْٹی چُھری سے حَلال کَرنا کے اردو معانی

  • بے انتہا تکلیف یا نقصان پہنچانا
  • کسی بات کو سخت نا انصافی کے ساتھ نظر انداز کرنا یا پس پشت ڈالنا، ٹھکرانا

    مثال - نگاہ پھیر کے عذرِ وصال کرتے ہیںمجھے وہ الٹی چھری سے حلال کرتے ہیں (۱۸۸۴ آفتاب داغ ، ۶۰) وہ بے بس قوم کو الٹی چھری سے ذبح کر کے دنیا سے مٹا دیتے ہیں .(۱۹۲۸ حیرت ،مضامین ، ۲۵۱) - وقت کے مطالبے کو الٹی چھری سے ذبح کر کے کفر و الحاد کے نعرے لگانے شروع کیے.(۱۹۲۹ آمنہ کا لال، راشد الخیری ،۹)

English meaning of ulTii chhurii se halaal karnaa

  • torture, cause great pain or anguish, behave cruelly

उल्टी छुरी से हलाल करना के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक पीड़ा या हानि पहुँचाना
  • किसी बात की कठोर अन्याय के साथ उपेक्षा करना या ध्यान न देना, ठुकराना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْٹی چُھری سے حَلال کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْٹی چُھری سے حَلال کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words