تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْٹی سِیدھی" کے متعقلہ نتائج

اُلْٹی سِیدھی

الٹا سیدھا (رک) کی تانیث.

اُلْٹی سِیدھی سُنانا

برا بھلا کہنا، بے عزتی کرنا، توہین کرنا

اُلْٹی سِیدھی پَڑنا

(مستقبل میں) حادثہ پیش آنا، مصیبت میں پھنسنا، مصیبت کا خطرہ پیدا ہونا (خوف و خطر کے کام سے روکنے کے موقع پر مستعمل)

سِیدھی اُلْٹی کَہْنا

اُلٹیِ سیدھی جو من٘ہ میں آئے کہہ دینا .

اُلْٹی سَمجھے نَہ سِیدھی

کسی طرح قائل ہی نہیں ہوتا ، سمجھتا ہی نہیں

اُلْٹی پَڑے چاہے سِیدھی

اب نفع ہو یا نقصان ، چاہے جو کچھ بھی انجام ہو.

اُلْٹی لِی جائیں نَہ سِیدھی

کسی طرح قابو میں نہ آئیں ، ہر گز نہ مانیں .

اُلْٹی پَڑے، سِیدھی پَڑے

خدا جانے نتیجہ اچھا ہو یا برا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹی سِیدھی کے معانیدیکھیے

اُلْٹی سِیدھی

ulTii-siidhiiउल्टी-सीधी

وزن : 2222

اُلْٹی سِیدھی کے اردو معانی

صفت

  • الٹا سیدھا (رک) کی تانیث.

شعر

English meaning of ulTii-siidhii

Adjective

  • topsy-turvy

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْٹی سِیدھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْٹی سِیدھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone