تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُلُو ہِمَّتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُلُو ہِمَّتی کے معانیدیکھیے
عُلُو ہِمَّتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .
شعر
سائے سروں پہ موت کے منڈلاتے ہیں مگر
ہم پھر بھی جی رہے ہیں علو ہمتی کے ساتھ
'उलू-हिम्मती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हिम्मत की ऊँचाई, ऊँची हिम्मत, बुलंद हौसला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُلُو ہِمَّتی)
عُلُو ہِمَّتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔