تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُمَڈْنا" کے متعقلہ نتائج

اُمَڈْنا

رک: اُمنڈنا

طَبِیعَت اُمَڈْنا

رونے کو جی چاہنا، رن٘ج و غم کے ہجوم سے آنکھوں میں آنسو آجانا

جی اُمَڈْنا

دل بھر آنا ، آن٘کھ بھر آنا ، رنجیدہ ہونا.

اَشْک اُمَڈْنا

آنکھوں میں آنسو بھرآنا .

طُوفان اُمَڈْنا

سیلاب اُمنڈنا ، طغیانی آنا ، شدّت یا جوش پیدا ہونا.

چھاتی اُمَڈْنا

مامتا کا جوش مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُمَڈْنا کے معانیدیکھیے

اُمَڈْنا

umaDnaaउमडना

وزن : 122

Roman

اُمَڈْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • رک: اُمنڈنا

Urdu meaning of umaDnaa

Roman

  • rukah umanaDnaa

English meaning of umaDnaa

Intransitive verb

اُمَڈْنا سے متعلق دلچسپ معلومات

امڈنا ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں ’’امڈنا‘‘ اور ’’امنڈنا‘‘ میں کوئی فرق نہیں کیا گیا ہے۔ اور یہ بالکل درست ہے کہ معنی کے اعتبار سے دونوں میں کوئی فرق نہیں۔ لیکن تلفظ کا فرق کئی حالات میں ملحوظ رکھا جاتا ہے، اور دوسری بات یہ ہے کہ ’’امڈنا‘‘ اور اس کی تصریفی شکلیں زیادہ رائج ہیں۔ تلفظ کے فرق کی وضاحت کے لئے دیکھئے، ’’امنڈنا‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُمَڈْنا

رک: اُمنڈنا

طَبِیعَت اُمَڈْنا

رونے کو جی چاہنا، رن٘ج و غم کے ہجوم سے آنکھوں میں آنسو آجانا

جی اُمَڈْنا

دل بھر آنا ، آن٘کھ بھر آنا ، رنجیدہ ہونا.

اَشْک اُمَڈْنا

آنکھوں میں آنسو بھرآنا .

طُوفان اُمَڈْنا

سیلاب اُمنڈنا ، طغیانی آنا ، شدّت یا جوش پیدا ہونا.

چھاتی اُمَڈْنا

مامتا کا جوش مارنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُمَڈْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُمَڈْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone