تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُمَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُمَس کے معانیدیکھیے
اُمَس کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گھٹی ہوئی گھجی گر می جو برسات میں ہوا بند ہو جانے سے ہوتی ہے، حبس، گھمس
- (مجازاََ) گرم جوشی، جوش، ولولہ، امنگ
شعر
امکان کی حدوں سے نکل کر بھی دیکھ لو
میں کر رہا ہوں اپنی فضا کے امس سے جنگ
تیرے بدن کے تاب سے ہے درمیاں امس
لیکن تجھے جدا کروں ایسی امس نہیں
امیدوں کی اپنی گھٹن تھی
عمر گزاری ہم نے امس میں
English meaning of umas
Noun, Feminine
- humid heat without breeze, close atmosphere, heavy and humid atmosphere, humidity and stillness
- Intense heat without a breath of air, sultriness
उमस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वर्षा ऋतु की ऐसी गरमी जो हवा बंद हो जाने पर लगती है; बरसात की नमी युक्त गरमी, आर्द्रता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُمَس)
اُمَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔