تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُمَّتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُمَّتی کے معانیدیکھیے
اُمَّتی کے اردو معانی
صفت
- ام (رک) سے منسوب : امت کا ، جو امت میں شامل ہو .
- میری امت .
شعر
کیا یہ کم ہے امتی ہوں میں ترے محبوب کا
کیسے کہہ دوں اے خدا مجھ کو ملا کچھ بھی نہیں
لباس سنتی ہے امتی محمدی ہوں
نہ پوچھ اب یہ نسب خاندان چھوڑ نہ یار
حشر میں ان کو دیکھیں گے جس دم امتی یہ کہیں گے خوشی سے
آ رہے ہیں وہ دیکھو محمد جن کے کاندھے پہ کملی ہے کالی
English meaning of ummatii
Adjective
- belonging to followers, a group who follow a particular Prophet
Noun, Feminine
- person or people of a religion, especially of Islam
उम्मती के हिंदी अर्थ
विशेषण
- उम्मत से संबंधित, कोई समूह जो किसी में आस्था रखता है, पैग़म्बर का अनुयायी
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- व्यक्ति या समूह जो किसी धर्म का अनुयायी हो, विशेषतः इस्लाम से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُمَّتی)
اُمَّتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔