تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْڈَر گِراؤُنْڈ" کے متعقلہ نتائج

اَنْڈَر گِراؤُنْڈ

خفیہ ، پوشیدہ ، جیسے : ۳۰ئ سے برصغیر میں جب عوام کے مطالبۂ آزادی پر پابندیاں سخت کردی گئیں تو انڈر گراؤنڈ تحریکیں زور پکڑ گئیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْڈَر گِراؤُنْڈ کے معانیدیکھیے

اَنْڈَر گِراؤُنْڈ

undergroundअंडर-ग्राउंड

اصل: انگریزی

اَنْڈَر گِراؤُنْڈ کے اردو معانی

صفت

  • خفیہ ، پوشیدہ ، جیسے : ۳۰ئ سے برصغیر میں جب عوام کے مطالبۂ آزادی پر پابندیاں سخت کردی گئیں تو انڈر گراؤنڈ تحریکیں زور پکڑ گئیں۔
  • زمین کے اندر ، زمین دوز ، زیر زمین ، جیسے : لالو کھیت کراچی میں انڈر گراؤنڈ مارکیٹ تعمیر ہوگئی ہے
  • روپوش (ہونا کے ساتھ) جیسے : وہ گرفتاری کے خوف سے انڈر گراؤنڈ ہوگیا

अंडर-ग्राउंड के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भूमि के नीचे का
  • भूमिगत; गुप्त, जैसे- जेल से फ़रार होकर आंदोलनकारी अंडरग्राउंड हो गए।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْڈَر گِراؤُنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْڈَر گِراؤُنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words