تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُنگْلی کو خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں داخل ہونا" کے متعقلہ نتائج

اُنگْلی کو خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں داخل ہونا

رک : ’ انگلی کٹا کے شہیدوں میں داخل ہونا ‘

خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں داخِل ہونا

کسی گروہ یا ماحول میں شامل ہونے کے واسطے اس کی وضع و صورت اختیار کر لینا ، ذراسا کام کر کے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شُمار کرنا ، معمولی سی مناسبت کی بنیاد پر اپنے کو پورا مستحق سمجھنا ۔

لَہُو لَگا کَر شَہِیدوں میں داخِل ہونا

کسی کی محبّت میں مل جانا ، دوسرے کی وضع اختیار کرنا .

خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں شامِل ہونا

کسی گروہ یا ماحول میں شامل ہونے کے واسطے اس کی وضع و صورت اختیار کر لینا ، ذراسا کام کر کے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شُمار کرنا ، معمولی سی مناسبت کی بنیاد پر اپنے کو پورا مستحق سمجھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُنگْلی کو خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں داخل ہونا کے معانیدیکھیے

اُنگْلی کو خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں داخل ہونا

u.nglii ko KHuun lagaa kar shahiido.n me.n daaKHil honaaउँगली को ख़ून लगा कर शहीदों में दाख़िल होना

محاورہ

اُنگْلی کو خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں داخل ہونا کے اردو معانی

  • رک : ’ انگلی کٹا کے شہیدوں میں داخل ہونا ‘

उँगली को ख़ून लगा कर शहीदों में दाख़िल होना के हिंदी अर्थ

  • रुक : ' उंगली कटा के शहीदों में दाख़िल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُنگْلی کو خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں داخل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُنگْلی کو خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں داخل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words