تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُونِیوَرسَل" کے متعقلہ نتائج

یُونِیوَرسَل

(فلسفہ) کسی تصور یا ادراک کا ایک نوع کے افراد کو محیط ہونے کی حالت یا کیفیت ، آفاقیت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یُونِیوَرسَل کے معانیدیکھیے

یُونِیوَرسَل

universalयूनिवर्सल

اصل: انگریزی

یُونِیوَرسَل کے اردو معانی

 

  • (فلسفہ) کسی تصور یا ادراک کا ایک نوع کے افراد کو محیط ہونے کی حالت یا کیفیت ، آفاقیت ۔
  • ایک طبقے یا دنیا میں تمام لوگوں سے متعلق ، (وہ کام یا چیز) جس کی خصوصیات کا سب سے یا ُکل سے تعلق ہو ، جو سب ہی موضوعات اور میدانوں کا احاطہ کیے ہوئے ہو ، کائناتی ، آفاتی ، ہمہ گیر ، جامع ، عمیم ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُونِیوَرسَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُونِیوَرسَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone