تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُنّابی رَنگ" کے متعقلہ نتائج

عُنّابی

عناب سے منسوب، عناب کے رنگ کا، عناب کی مانند سرخ، گہرا سرخ

عُنّابی رَنگ

(رنگائی) سیاہی مائل گہرا سرخ رنگ، اصل سرخ رنگ میں گلے ہوئے لوہے کا پانی ملا کر بنایا جاتا ہے اور ایک ہم رنگ پھل کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے

نانبا

نان بائی جو زیادہ مستعمل ہے

نان آبی

ایک قسم کی خمیری تندوری روٹی جو سادی اور ہلکی ہوتی ہے اور جس میں روغن یا گھی نہیں پڑتا

نان بائی

روٹی بیچنے والا، عموماً تندوری روٹی پکانے کا پیشہ کرنے والا کاریگر، روٹی سالن بیچنے والا، روٹی پکانے کا پیشہ کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں عُنّابی رَنگ کے معانیدیکھیے

عُنّابی رَنگ

'unnaabii-ra.ng'उन्नाबी-रंग

موضوعات: رنگائی

عُنّابی رَنگ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • (رنگائی) سیاہی مائل گہرا سرخ رنگ، اصل سرخ رنگ میں گلے ہوئے لوہے کا پانی ملا کر بنایا جاتا ہے اور ایک ہم رنگ پھل کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے

'उन्नाबी-रंग के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (रंगाई) एक स्याह गहरा लाल रंग, जो मूल लाल रंग में पानी के साथ पिघला हुआ लोहा मिलाकर बनाया जाता है और इसे रंगीन फल के रूप में जाना जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُنّابی رَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُنّابی رَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone