تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُنّابی" کے متعقلہ نتائج

عُنّابی

عناب سے منسوب، عناب کے رنگ کا، عناب کی مانند سرخ، گہرا سرخ

عُنّابی رَنگ

(رنگائی) سیاہی مائل گہرا سرخ رنگ، اصل سرخ رنگ میں گلے ہوئے لوہے کا پانی ملا کر بنایا جاتا ہے اور ایک ہم رنگ پھل کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عُنّابی کے معانیدیکھیے

عُنّابی

'unnaabii'उन्नाबी

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: رنگ

عُنّابی کے اردو معانی

صفت

  • عناب سے منسوب، عناب کے رنگ کا، عناب کی مانند سرخ، گہرا سرخ
  • ایک لعل جس کا رنگ سیاہی مائل سرخ ہوتا ہے
  • ایک کبوتر جس کا رنگ سیاہی مائل سرخ ہوتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of 'unnaabii

Adjective

  • dark red, maroon
  • of jujube fruit, like jujube fruit

'उन्नाबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उन्नाब से संबंधित, उन्नाब जैसे रंग वाला, उन्नाब जैसा, गहरा लाल रंग
  • एक मणि जिसका रंग लाल में काला पन लिए हुए होता है
  • एक कबुतर जिसका रंग लाल में काला पन लिए हुए होता है

عُنّابی کے مترادفات

عُنّابی کے قافیہ الفاظ

عُنّابی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُنّابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُنّابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone