تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُنْسِیَّت" کے متعقلہ نتائج

اُنْسِیَّت

محبت، حب، پیار، چاہت

اُنْثِیَّت

زنانہ پن

ہَنستی

ہنستا کی تانیث، جو ہنس رہی ہو، تراکیب میں مستعمل

اِنْسِیات

انسان کو ایک نوع حیوانی کی حیثیت سے معرض بحث میں لانے کا علم، انسانیات ۔

اُنْسَت

رک : اُنسیت۔

ہنستے

ہنستے ہوئے ، ہنسی کی حالت میں ؛ خوشی سے ۔

ہَنسِیا

ایک اوزار جو فصل اور گھاس وغیرہ کی کٹائی کے کام آتا ہے، بے دندانوں کی درانتی

ہَنستا

ہنسی، ہنسنا، خوش، خنداں

ہَنسی

ہنسنے کی کیفیت یا عمل، خندہ، قہقہہ، ٹھٹھا

اِنْسِیَّہ

اِنْسِیَہ

(الف) امث۔ عورت ، بنت حوا۔

اِنْسی

سیدھے یا داہنے طرف

عِنایَت

مہربانی، شفقت، لطف، کرم، احسان

اِنْسِیاتی

انسیات (رک) سے منسوب یا متعلق۔

اُنْسی

زبان قلم کی دوشقوں میں سے دائیں شق، (جو بائیں سے اونچی ہوتی ہے اور کاغذ کو پہلے وہی چھوتی ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اُنْسِیَّت کے معانیدیکھیے

اُنْسِیَّت

unsiyyat•उंसिय्यत

اصل: عربی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اُنْسِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • محبت، حب، پیار، چاہت
  • انس، لگاو، تعلق

    مثال • پربھاوتی دیوی اور کملا نہرو میں بہت انسیت تھی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اُنْثِیَّت

زنانہ پن

Urdu meaning of unsiyyat

  • Roman
  • Urdu

  • muhabbat, hubb, pyaar, chaahat
  • anas, lagaav, taalluq

English meaning of unsiyyat

Noun, Feminine

  • feeling of kindness due to familiarity, love, affection

    Example • Prabhavati Devi aur Kamala Nehru mein bahut unsiyyat thi

उंसिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُنْسِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُنْسِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone