تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُنْصُری" کے متعقلہ نتائج

عُنْصُری

عُنصر (رک) سے منسوب، عنصر کا، مادّی، جسمانی

عُنْصُری اَجْرام

عناصر سے مرکّب اجسام ۔

عُنْصُری تَر٘کِیب

(کیمیا) کسی مرکّب شے میں موجود اجزا کی ساخت اور تناسب

عُنْصُری حَوادِث

عناصرِ اربعہ میں سے کسی عنصر کی وجہ سے واقع ہونے والے مصائب یا آفات ، جیسے : طوفان ، سیلاب وغیرہ ۔

جَہاں عُنْصُری

رک : جہان عنصری کے.

قالِبِ عُنْصُری

جسم انسانی جو عناصر اربعہ سے بنا ہے، قالب خاکی

جَہانِ عُنْصُری

رک : جہان عنصری کے.

تَرْتِیبِ عُنْصُری

جَسَدِ عُنْصُری

عناصر سے بنا ہوا جسم یعنی جسم خاکی یا مادی.

قَفَسِ عُنْصُری

عنصر كا قفس؛ مراد: قالبِ خاكی، جسم انسانی

اِعْتِدالِ عُنْصُری

قَیدِ عُنْصُری سے آزاد ہونا

جسم سے روح کا نکل جانا ، مر جانا ، انتقال کر جانا ، موت آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں عُنْصُری کے معانیدیکھیے

عُنْصُری

'unsurii'उंसुरी

وزن : 212

دیکھیے: عُنْصُر

عُنْصُری کے اردو معانی

صفت

  • عُنصر (رک) سے منسوب، عنصر کا، مادّی، جسمانی
  • بنیادی، اصلی، جزو، حصہ، رکن، مادہ

اسم، مذکر

  • عناصر کا سلسلہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of 'unsurii

Adjective

  • basic, fundamental
  • elemental
  • elemental, original

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُنْصُری)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُنْصُری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words