تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُنُوثی" کے متعقلہ نتائج

اُنُوثی

تانیث کا ، مادہ ہونے کا ، مؤنث ہونے سے منسوب۔

زیر اُنُوثی

(نباتات) پُھول کے زیرِ اُنُوث ہونے کی حالت .

نَخُز اُنُوثی

(نباتیات) نخز مادینہ ، نخزمادہ ۔

گِرْدِ اُنُوثی

(نبانیات) پھول کے گردِ انوث (رک) ہونے کی حالت یا کیفیت .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُنُوثی کے معانیدیکھیے

اُنُوثی

unuusiiउनूसी

اصل: فارسی

وزن : 122

اُنُوثی کے اردو معانی

صفت

  • تانیث کا ، مادہ ہونے کا ، مؤنث ہونے سے منسوب۔

English meaning of unuusii

Adjective

  • feminine

उनूसी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • स्त्री लिंग का, मादा से संबंधित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُنُوثی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُنُوثی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone