تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُپاڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُپاڑنا کے معانیدیکھیے
اُپاڑنا کے اردو معانی
فعل
- جڑ سے اکھاڑنا ، جڑ سمیت ڈھا دینا ، بیخ کنی کرنا ، نیست و نابود کرنا.
- (مار مار کے) بدھیاں ڈالنا ، کھال ادھیڑ دینا
- جڑی یا چپکی ہوئی چیز کو الگ کرنا ، نوچنا ، چھٹانا.
- (مجازاً) بگاڑنا.
- رک : پارنا.
English meaning of upaa.Dnaa
Verb
- uproot, eradicate, ruin
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُپاڑنا)
اُپاڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔