تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُقْدَۂ خاطِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُقْدَۂ خاطِر کے معانیدیکھیے
عُقْدَۂ خاطِر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دل کی اُلجھن، دل گرفتگی، رنج و ملال.
شعر
کہنے لگی وہ عقدۂ خاطر کو کھول کر
گل گل شگفتہ ہوں میں سنوں جو بہار ہے
گھر بنا کر یہاں یہ تنگ آیا
عقدۂ خاطر آشیانہ ہوا
برائے حل مشکل ہوں ز پا افتادۂ حسرت
بندھا ہے عقدۂ خاطر سے پیماں خاکساری کا
English meaning of 'uqda-e-KHaatir
Noun, Masculine
- a dilemma, grief of heart
- mystery of 'Whatever occurs to or passes in the mind,' cogitation, thought
'उक़्दा-ए-ख़ातिर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दिल की उलझन, दिल की मायूसी, दुख दर्द
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُقْدَۂ خاطِر)
عُقْدَۂ خاطِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔