تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُقُولِ عَشْرَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُقُولِ عَشْرَہ کے معانیدیکھیے
عُقُولِ عَشْرَہ کے اردو معانی
- (تصوف) دس فرشتے ، صوفیا کے نزردیک خدائے تعالیٰ نے اوّل فرشتہ پیدا کیا جس نے دوسرا فرشتہ اور آسمان پیدا کیا دوسرے نے تیسرا فرشتہ اور اسمان پیدا کیا ، علیٰ ہذالقیاس نوآسمان اور دس فرشتے پیدا ہوگئے ، دسویں نے تمام عالم کو پیدا کیا.
شعر
دیکھو عقول عشرہ بھی حیران رہ گئے
ششدر شہود میں جو ہوا محو شش جہات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُقُولِ عَشْرَہ)
عُقُولِ عَشْرَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔