تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُرَد" کے متعقلہ نتائج

اُرَد

سیاہ یا ہرے رنگ کا دانہ (بیج) جس کے منھ کے کنارے پر تھوڑی سی سفیدی ہوتی ہے اور اس کی دال پکا کر روٹی سے کھاتے ہیں ، صدقے اتارے وغیرہ میں دیتے ہیں ، چاول کے ساتھ ملا کر کھچڑی پکاتے ہیں اور پاپڑ بناتے ہیں ، ماش.

اُرَد کَہَے مرے ماتھے ٹِیْکا، مو بِن بِیاہ نہ ہووَے نِیْکا

ہر ایک اپنے آپ کو بڑا خیال کرتا ہے اور سمجھتا ہے کہ اس کے بغیر کام نہیں ہو سکتا

چور اُرَد

ارد کا وہ کھڑا دانہ جو نہ چکی میں پستا ہے اور نہ گلنے میں آتا ہے

ثابِت اُرَد

کَچِیا اُرَد

اُڑد کی ایک قسم ، ہرئے ارد

اردو، انگلش اور ہندی میں اُرَد کے معانیدیکھیے

اُرَد

uradउरद

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: دال

اُرَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سیاہ یا ہرے رنگ کا دانہ (بیج) جس کے منھ کے کنارے پر تھوڑی سی سفیدی ہوتی ہے اور اس کی دال پکا کر روٹی سے کھاتے ہیں ، صدقے اتارے وغیرہ میں دیتے ہیں ، چاول کے ساتھ ملا کر کھچڑی پکاتے ہیں اور پاپڑ بناتے ہیں ، ماش.

English meaning of urad

Noun, Masculine

  • a kind of pulse

उरद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की दाल; माष; माँह
  • वह पौधा जिसकी फलियों के दाने से यह दाल बनती है।

اُرَد کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُرَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُرَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words