تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُرْبَسی" کے متعقلہ نتائج

اُرْبَسی

گلے میں ہنسلی کی ہڈیوں کے جوڑ کے اوپر پہننے کا زیور جسے اودھ میں 'جنگی' پنجاب میں دگدگی (دھگدھگی) اور بعض دوسرے مقامات میں چوکی کہتے ہیں، شکل میں ستارے کی وضع اور ڈیڑھ دو انچ قطر کا، عام طور سے جڑاؤ ہوتا ہے اور اس میں ایسے شوخ زنگ اور چمکیلے نگ (ہیرے وغیرہ) لگاتے ہیں جو اندھیرے میں روشنی پڑے سے جگمگائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اُرْبَسی کے معانیدیکھیے

اُرْبَسی

urbasiiउर्बसी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

اُرْبَسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گلے میں ہنسلی کی ہڈیوں کے جوڑ کے اوپر پہننے کا زیور جسے اودھ میں 'جنگی' پنجاب میں دگدگی (دھگدھگی) اور بعض دوسرے مقامات میں چوکی کہتے ہیں، شکل میں ستارے کی وضع اور ڈیڑھ دو انچ قطر کا، عام طور سے جڑاؤ ہوتا ہے اور اس میں ایسے شوخ زنگ اور چمکیلے نگ (ہیرے وغیرہ) لگاتے ہیں جو اندھیرے میں روشنی پڑے سے جگمگائیں
  • اصل لفظ 'اروشی' ہے، اندر لوک کی ایک پری جو ہندو روایت کے مطابق ناراین کی جانگھ سے پیدا ہوئی تھی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of urbasii

Noun, Feminine

  • Apsara of Inderlok which according to Hindu tradition was born from Narayan's thigh.
  • star-shaped necklace studded with jewels

उर्बसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शुद्ध शब्द 'उर्वश्वी' है इन्द्रलोक की एक अप्सरा जो हिंदू परंपरा के अनुसार नारायण की जांघ से उत्पन्न हुई थी,
  • गले में हँसली की हड्डियों के जोड़ के ऊपर पहनने का आभूषण जिसे अवध में 'जंगी' पंजाब में वक्षःस्थल पर पहना जानेवाला एक गहना, दगदगी (धगधगी) और कुछ दूसरे जगहों में चौकी कहते हैं, तारे की भाँती है सामान्यतः जड़ाऊ होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُرْبَسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُرْبَسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone