تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُرْدُوئے مُعَلّیٰ" کے متعقلہ نتائج

اُرْدُو

ریختہ، ہندوی

اُرْدُو پَن

(فقرے جملے عبارت یا لہجے وغیرہ میں) اردو زبان کی خصوصیات ہونا ، اردو ہونا ، اردویت

اُرْدُو بازار

چھاونی کا بازار.

اُرْدُوئے مُعَلّیٰ

شستہ اور شیریں زبان (اردو) جو شاہجہاں کے وقت سے بہادر شاہ ظفر کے وقت تک دہلی کے قلعہ میں معلی مین بولی جاتی تھی، مجازاً: فصیح و بلیغ اردو

اُردُوئے ظَفَر قَریں

اُرْدُوئے مُعَلّیٰ کی زَبان

اُرْدُو کا مُحَاوَرَہ دِلِّی پَر خَتْم ہے

دلی کی زبان مستند ہے

سَلِیْس اُرْدُو

وہ اردو جس میں عام فہم الفاظ ہوں

پِیازی اُردو

مُکَلَّف اُردُو

اردو تحریر جو مقفیٰ اور مسجع ہو ، پُرتکلف اور سجی ہوئی اردو نثر ، وہ اردو جس میں عربی ، فارسی مشکل الفاظ و تراکیب استعمال کیے گئے ہوں ، آراستہ اردو ۔

گاڑھی اُردُو

خَطِّ اُرْدُو

ہندوستانی یعنی اُردو زبان کا رسم الخط جو مُختصر نویسی میں اپنی نظیر آپ ہے

گُلابی اُرْدُو

جو عربی و فارسی کے ثقیل و غریب الفاظ اور دور ازکار تشبیہ و استعارات سے پاک ہو

کِرانی اُرْدُو

وہ ہندوستانی زبان جس کو یوریشین اور یوروپین اصل قاعدے اور لہجہ کو بگاڑ کر بولتے ہیں، بے محاورہ اردو

دَکْنی اُردُو

قدیم اردو جو دکن میں بولی جاتی تھی

خود آہَنگی اُرْدُو

اہل قلم اور فن کاروں کی پیدا کردہ اردو، ناول اور ڈرامہ کے کرداروں کی اپنی اُردو

خدمت اردوئے معلیٰ

شستہ اور شیریں زبان (اردو) جو(شاہجہاں کے وقت سے بہادر شاہ ظفر کے وقت تک) دہلی کے قلعہ معلٰی میں بولی جاتی تھی اس کی خدمت

رومَن اُرْدوُ

وہ اُردو جو انْگریزی حروف میں لِکھی گئی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اُرْدُوئے مُعَلّیٰ کے معانیدیکھیے

اُرْدُوئے مُعَلّیٰ

urdu-e-mu'allaaउर्दू-ए-मु'अल्ला

وزن : 212122

اُرْدُوئے مُعَلّیٰ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم

  • شستہ اور شیریں زبان (اردو) جو شاہجہاں کے وقت سے بہادر شاہ ظفر کے وقت تک دہلی کے قلعہ میں معلی مین بولی جاتی تھی، مجازاً: فصیح و بلیغ اردو
  • شاہی لشکر، چھاونی کا بازار

English meaning of urdu-e-mu'allaa

Persian, Arabic - Noun

  • exalted Language of the camp fort, i.e.Delhi, chaste and eloquent Urdu that was spoken inside Red Fort and around.
  • royal army

उर्दू-ए-मु'अल्ला के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा

  • वह उर्दू जो दिल्ली के किले में बेगम बोली जाती थी, उच्च कोटि की उर्दू भाषा।
  • शाही लश्कर, छावनी का बाज़ार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُرْدُوئے مُعَلّیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُرْدُوئے مُعَلّیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone