تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُرْفی" کے متعقلہ نتائج

مَشْہُور

۱۔ (اچھائی یا برائی کے لیے) شہرت دیا گیا ، جسے اکثر لوگ جانتے پہچانتے ہوں ، نامور یا بدنام ، معروف ، عام ، نامی ۔

مَشْہُود

مشاہدہ کیا گیا، جس کے وجود کی گواہی دی گئی، موجود، جو سب کے سامنے واقع یا رونما ہو، ثابت کیا گیا، واضح، ظاہر، متحقق (صوفیاء مشہود سے وجود واحد یعنی ذات خداوندی مراد لیتے ہیں)

مَشْہُور آدْمی

نام ور شخص ، مشہور شخصیت ، شہرت یافتہ انسان ۔

مَشْہُور تَر

نسبتا ً زیادہ مشہور ، جس کی زیادہ شہرت ہو ، بہت مشہور ۔

مَشْہُور شاعِر

شاعر جس کی شہرت دور دور ہو ، شہرت یافتہ شاعر ۔

مَشْھُور مَشْہُور

مَشْہُور ہے

افواہ ہے، چرچا ہے، کہتے ہیں، زبان زد خلائق ہے

مَشْہُور و مَعْرُوف

بڑی شہرت والا، نامدار جسے سب جانتے ہوں

مَشْہُور تَرِین

بہت زیادہ مشہور ، سب سے مشہور ، نہایت معروف ۔

مَشْہُور کَرْنا

شہرت دینا، منادی کرنا، اعلان کرنا، اشتہار کرنا

مَشْہُوری

مشہور ہونے کی حالت یا کیفیت، مشہور ہونا، شہرت، ناموری، معروف ہونا

مَشْہُورِ عام

سب جگہ مشہور ، عام طور پر جانا ہوا ، عام لوگوں میں مشہور ۔

مَشْہُورَہ

مشہور ، شہرت یافتہ ، مشہور معروف ۔

مَشْہُورات

مشہور باتیں ، اقوال ، روایات ۔

مَشْہُوری ہونا

نام ہونا ،شہرت ہونا ، ناموری حاصل ہونا ۔

مَشْہُور روزْگار

دنیا جہاں میں مشہور ، مشہور عالم ، بہت نامور ۔

مَشْہُورِ دو جَہاں

دونوں جہانوں میں مشہور ، بہت مشہور یا نامور ۔

مَشْہُور ہونا

زبان زد خلائق ہونا، شہرت پانا، نام پانا، ناموری حاصل ہونا، اچھائی یا بُرائی کے ساتھ شہرت ہونا

مَشْہُورِ زَمانَہ

عالمگیر شہرت رکھنے والا، دنیا بھر میں مشہور

مَشْہُودی

مشہود (حاضر یا ظاہر) ہونے کی حالت ، موجودگی ؛ (تصوف) عشق حقیقی میں ڈوب جانے کی وہ کیفیت جس میں آنکھوں کے سامنے ہر وقت محبوب رہتا ہے ۔

مُشْہُورِ عالَم

وہ جس کی تمام عالم میں شہرت ہو، دنیا بھر میں مشہور

مَشاہِیر

بزرگ اور نامور لوگ، بڑے لوگ، مشہور اشخاص، معروف اشخاص

مُشْہَر

مَشْہُودات

ظاہری اور واضح چیزیں ۔

مُشَاہِد

مشاہدہ کرنے والا، تجربہ یا معائنہ کرنے والا، دیکھنے والا

مُشاہَد

مشاہدہ کیا ہوا ، جس کا مشاہدہ کیا جاسکے ، مرئی ۔

مَشْہُودَہ

ظاہر کی گئی ، ثابت کی گئی ، واضح ، (رک) مشہود ۔

مَشْہَد

شہادت گاہ، شہید ہونے کی جگہ نیزشہیدوں کا قبرستان، میدانِ کارزار جہاں لوگ شہید ہوتے ہیں

مُسَہَّد

بیدار کیا گیا، جگایا گیا

مَشْہُودِیَت

مشود ہونے کی حالت ، مشہودی ۔

غیر مشہور

غیر متعارف، گمنام، بے شہرت

سُنَّتِ مَشْہُور

(فِقہ) طریقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ؛ (کنایۃً) جانی پہنچانی چیز.

شیطان سے زیادَہ مَشہُور

عالَم میں مَشْہُور ہونا

شہرۂ آفاق ہونا، تمام دنیا میں مشہور ہونا

شَیطان سے زِیادَہ مَشْہُور ہے

بہت بد نام ہے ؛ (مزاجاً) بہت شہرت ہے ، شیطان کی طرح مشہور ہے.

وہ شَیطان سے زیادَہ مَشہُور ہے

(طنزاً) وہ بہت مشہور آدمی ہے ، بہت بدمعاش ہے

مَشاہِیرِ وَقْت

اپنے زمانے کے معروف اشخاص، مشہور معاصرین

مُشَاہَرَہ بِالْمُقْطَع

کل روپیہ جو کسی کام کے لیے دینے کے واسطے مقرر کیا جائے، یک مشت معاوضہ

مَشاہِیر اَدَب

مشہور ادبی شخصیات ، ادب کے معروف لوگ ، ناموران ادب ۔

مَشاہِیرِ عِلْم و دانِش

علم و دانش کی مشہور شخصیات ، معروف ہستیاں جن کا تعلق علم و دانش سے ہو ۔

مَشْہَدی پَگْڑی

مشہد کے ریشم کی پگڑی ۔

مَشاہِیرِ فَن

فن کے معروف لوگ ، مشہور فنی شخصیات ۔

ایک ایک کی دَس دَس مَشْہُور کَرْنا

پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

مُشاہَدَہ غَیبی

(تصوف) غائب یا نظر نہ آنے والی چیزوں کے متعلق سوچ بچار کرنا ، مشاہدات غیبیہ ۔

مُشاہَدَہ نَفْس

نفس کا مشاہدہ ، باطنی مطالعہ ۔

مَشاہِیر عُلَما

معروف عالم لوگ ۔

مُشاہَدَۂ حَق

(تصوف) اشیا کو دور کرکے نظر باطن کو ذاتِ حق پر محکم رکھنا ۔

ایک ایک کی چار چار مَشْہُور کَرْنا

پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

مُشَاہَرَہ یاب

وظیفہ پانے والا ۔

مُشَاہَرَہ مُقَرَّر ہونا

وظیفہ یا معاوضہ کا تعین ہونا ؛ تنخواہ لگنا ۔

مُشاہَدَہ کار

مشاہدہ یا تجربہ کرنے والا

ایک ایک کی سَو سَو مَشْہُور کَرْنا

پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

مُشاہَدَہ گاہ

مشاہدہ کرنے کی جگہ ؛ (مجازاً) تجربہ گاہ ۔

مشاہیر عالم

دنیا کی معروف شخصیات، بڑے لوگ

مُشاہَدات غَیبِیَّہ

غائب یا نظر نہ آنے والی چیزوں کے متعلق سوچ بچار کرنا ، مشاہدۂ غیبی

مَشاہِیرِ مُلْک

ملک کے مشہور آدمی ، ملک کی معروف شخصیات ۔

مُشاہَداتی قانُون

وہ قانون جس کی بنیاد مشاہدے پر رکھی گئی ہو ، کیپلر کے قانونِ حرکت جو سیاروں کی حرکات کے پیہم مشاہدات سے معلوم کیے گئے تھے اس قانون کا اطلاق صرف ان چیزوں پر ہوتا ہے جو قانونِ قدرت کے تحت حرکت کرتی ہیں۔

مُشَاہَرَہ

ماہانہ تنخواہ، ماہیانہ، ماہوار تنخواہ، مقررہ وظیفہ یا یافت

مُشاہَدَہ ہونا

مشاہدہ کرنا (رک) کا لازم ؛ دیکھنے میں آنا ، منصہ شہود پر آنا ، ظاہر ہونا۔

مشاہیر ہند

ہندوستان کے مشہور آدمی، ہند کی بجائے کسی ملک کا نام ہوسکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عُرْفی کے معانیدیکھیے

عُرْفی

'urfii'उर्फ़ी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: عَرَفَ

عُرْفی کے اردو معانی

صفت

  • رواجی، اصطلاحی، رسمی، ظاہری، مشہور

شعر

English meaning of 'urfii

Adjective

'उर्फ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

عُرْفی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُرْفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُرْفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone