تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُرْقُوب" کے متعقلہ نتائج

عُرْقُوب

ایڑی کی نس جوجسم کی تمام نسوں میں سب سے موٹی نس ہے، بے پاشنہ

اردو، انگلش اور ہندی میں عُرْقُوب کے معانیدیکھیے

عُرْقُوب

'urquub'उर्क़ूब

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: عَرَقْ

دیکھیے: عِرْق

اشتقاق: عَرَقَ

عُرْقُوب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایڑی کی نس جوجسم کی تمام نسوں میں سب سے موٹی نس ہے، بے پاشنہ
  • زمانۂ جاہلیت میں عرب کے ایک شخص کا نام جو وعدہ خلافی میں مشہور تھا، چنانچہ وعدہ خلافی کے لئے اس کا نام بطور مثل مستعمل ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of 'urquub

Noun, Feminine

  • ankle vein which is the thickest vein in all the veins
  • name of an Arabian in pre-Islamic times who was famous for breach of promises

'उर्क़ूब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एड़ी की नस जो शरीर के तमाम नसों में सबसे मोटी नस है
  • इस्लाम धर्म से पहले अरब के एक व्यक्ति का नाम जो प्रतिज्ञा तोड़ने के लिए मशहूर था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُرْقُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُرْقُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words