تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُشْتَر بے مَہار" کے متعقلہ نتائج

اُشْتَر بے مَہار

(لفظاً) بے نکیل کا اونٹ ، (مجازاً) ایسا شخص جو کسی فاعدے ضابطے کی پابندی نہ کرے ، آزاد ، جو کسی سے نہ رکے ، خود راے ، اپنی مرضی پر چلنے والا ، دوسرے کی نہ سننے والا (مذمت کے موقع پر مستعمل) .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُشْتَر بے مَہار کے معانیدیکھیے

اُشْتَر بے مَہار

ushtar-be-mahaarउश्तर-बे-महार

اصل: فارسی

اُشْتَر بے مَہار کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) بے نکیل کا اونٹ ، (مجازاً) ایسا شخص جو کسی فاعدے ضابطے کی پابندی نہ کرے ، آزاد ، جو کسی سے نہ رکے ، خود راے ، اپنی مرضی پر چلنے والا ، دوسرے کی نہ سننے والا (مذمت کے موقع پر مستعمل) .

English meaning of ushtar-be-mahaar

Adjective

  • unrestrained

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُشْتَر بے مَہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُشْتَر بے مَہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words