تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْطوخُودُّوس" کے متعقلہ نتائج

اُسْطوخُودُّوس

تقریباً ایک ہاتھ لمبا ایک پودا جس کے پتے پہاڑی پو دینے کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں، (پودینے سے کسی قدر طویل اور باریک، بو تیز، مزہ تلخ، بیج چھوٹے اور پیلے سیاہی مائل، پتے کو ملنے سے کافور کی سی خوشبو آتی ہے)، (لاطینی) Lavandula Stoechas

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْطوخُودُّوس کے معانیدیکھیے

اُسْطوخُودُّوس

ustoKHudduusउस्तोख़ुद्दुस

اصل: عربی

موضوعات: نباتیات حیاتیات

اُسْطوخُودُّوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تقریباً ایک ہاتھ لمبا ایک پودا جس کے پتے پہاڑی پو دینے کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں، (پودینے سے کسی قدر طویل اور باریک، بو تیز، مزہ تلخ، بیج چھوٹے اور پیلے سیاہی مائل، پتے کو ملنے سے کافور کی سی خوشبو آتی ہے)، (لاطینی) Lavandula Stoechas

English meaning of ustoKHudduus

Noun, Masculine

  • French lavender, a kind of plant whose flowers are used as medicine, Lavandula stoechas

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْطوخُودُّوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْطوخُودُّوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words